خواب نہیں حقیقت: ٹنڈولکر نے پاکستان کی جانب سے بھارت کیخلاف میچ کھیلا!

سچن ٹنڈولکر بھارتی کرکٹ کا سب سے بڑا نام لیکن انہوں نے ٹیم انڈیا میں ڈیبیو کرنے سے قبل پاکستان کی جانب سے اپنی ہی ٹیم کیخلاف میچ کھیلا تھا۔ لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر دنیائے کرکٹ کے چند بہترین کھلاڑیوں میں شامل ہیں اور بھارتی کرکٹ کا سب سے بڑا نام ہیں جو کئی عالمی … خواب نہیں حقیقت: ٹنڈولکر نے پاکستان کی جانب سے بھارت کیخلاف میچ کھیلا! پڑھنا جاری رکھیں