تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کی چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی...

مستونگ دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے، نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی

اسلام آباد : نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا...

9 مئی واقعات : چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9...

نواز شریف نے 4 سال بعد وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروالیا

لندن : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف...

’چاہے کوئی مجھ سے روٹھے میں تو کھیلوں گی‘

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گزشتہ دنوں ثانیہ مرزا نے دلچسپ ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے ٹینس کیریئر سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔

ثانیہ مرزا نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’دل کسی کا ٹوٹے چاہے کوئی مجھ سے روٹھے میں تو کھیلوں گی بھائی۔‘

ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی اور ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

ثانیہ انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بھی پسند کیا جاتا ہے۔

اس سے قبل بھی ثانیہ مرزا نے دلچسپ ویڈیو شیئر کی تھی۔ وائرل ویڈیو میں وہ خاتون کا تعارف کرواتے ہوئے ان کی بے عزتی کررہی ہیں۔

ثانیہ مرزا کہتی ہیں کہ ’یہ میری بہن ہیں انہیں میرے مما پاپا کچرا کنڈی سے اٹھا کر لائے تھے۔‘ ان کا یہ کہنا تھا کہ ’ان کی بہن انہیں اپنے سے دور کردیتی ہیں۔‘

Comments

- Advertisement -