بھارت نے بنگلہ دیش کو وائٹ واش کر دیا

بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کمال کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مہمان ٹیم کو وائٹ واش کر دیا۔ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کانپور میں کھیلا گیا بارش کے باعث دو دن تک کھیل نہیں ہوسکا لیکن میزبان ٹیم نے … بھارت نے بنگلہ دیش کو وائٹ واش کر دیا پڑھنا جاری رکھیں