’’اللہ کا شکر ادا کرنے پر‘‘ بھارتی بولر محمد سراج ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر

بھارتی کرکٹ ٹیم کے مسلمان بولر محمد سراج ورلڈ کپ میں کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرنے پر ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آ گئے ہیں۔ بھارت میں ہندو انتہا پسندی عروج پر پہنچ گئی ہے اور بھارتی مسلمان بولر محمد سراج ورلڈ کپ میں کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کرنے پر … ’’اللہ کا شکر ادا کرنے پر‘‘ بھارتی بولر محمد سراج ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر پڑھنا جاری رکھیں