تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

امریکی صدر کا بڑا منصوبہ

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کے 10کھرب ڈالر کے انفراسٹرکچر منصوبے پر پیشرفت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹروں نے منصوبے کو حتمی شکل دیے دی جس کے بعد منصوبوں کی جلد منظوری متوقع ہے۔ صدر جوبائیڈن نے دس کھرب ڈالر کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

امریکا کے لیے منصوبے میں سڑکیں، پل، بندرگاہیں ودیگر تعمیرات شامل کی گئی ہیں۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیموکریٹس اور چندریپبلکن سینیٹرز بھی منصوبے کے حامی ہیں۔2702 صفحات پر مشتمل بل میں 550 ارب ڈالر کے نئے اخراجات شامل ہیں۔

جوبائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ کا ایک اور فیصلہ تبدیل کردیا

اکثریتی رہنما سینٹرز چک شومر نے بتایا کہ بل اور متعلقہ ترامیم چند دنوں میں منظور ہوجائیں گی۔

دوسری جانب ریپبلکن رہنماؤ نے امریکی صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیموکریٹس خزانے پر مزید بوجھ ڈال رہے ہیں۔ جبکہ بائیڈن انتظامیہ نے منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کردیں۔

Comments

- Advertisement -