جمعہ, دسمبر 13, 2024
اشتہار

کینیڈین سیکیورٹی ایجنسی کا دورہِ پاکستان اچانک منسوخ

اشتہار

حیرت انگیز

ایئرپورٹس سیکیورٹی آڈٹ کے معاملے پر کینیڈین سیکیورٹی ایجنسی وفد کا دورہ پاکستان اچانک منسوخ ہو گیا۔

ٹرانسپورٹ کینیڈا کے وفد نے  آج   کراچی  ایئرپورٹ پر پہنچنا تھا۔ ٹرانسپورٹ کینیڈین وفد نے ایئرپورٹس کی سیکیورٹی اور کینیڈا کی پروازوں کی جانچ کرنا تھی۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کینیڈیا وفد آئندہ سال  2024 میں دورہ کرے گا۔

- Advertisement -

اس سے قبل ایاسا کی جانب سے بحرانوں میں گھری پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا سیفٹی آڈٹ مکمل کرلیا گیا ہے۔ آیاسا نے نجی ایئرلائن ایئر بلو اور چارٹر کارگو سروس ویژن ایئرکا بھی آڈٹ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آڈٹ میں کامیابی پر پی آئی اے اور دیگر ایئرلائنز کی برطانیہ اور یورپ کیلئے پروازیں بحال ہو جائیں گی۔

Comments

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں