The news is by your side.

Advertisement

ہالی وڈ فلم دی کونجورنگ 2 کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ تھرلر اور ہارر فلم دی کونجورنگ 2 کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم کی کہانی ایک خاندان کی ہے جن کی ننھی بیٹی کو ان دیکھی اشیا نظر آتی ہیں۔ والدین اسے ایک نئے شہر، نئے گھر میں لے کر آتے ہیں تاکہ وہ اپنی نئی زندگی جی سکے لیکن یہاں بھی خوف کے سائے منڈلانے لگے۔

ننھی کلی کو شیطانی قوتیں گرفت میں لے لیتی ہیں اور پھر اسے نقصان پہنچاتی ہیں۔ فلم کا پہلا حصہ 2013 میں آیا تھا اور اب یہ اس کا سیکوئل ہے۔

فلم 13 جون کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں