پیر, جون 8, 2026
اشتہار

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ قابل مذمت ہے، جماعت اسلامی

اشتہار

حیرت انگیز

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ قابل مذمت ہے۔

ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حیرت ہے ماضی میں جو کام ڈکٹیٹر کرتے تھے وہ اب سیاسی جماعتیں باہمی مشاورت سے  کرنے جارہی ہیں۔

منعم ظفر نے کہا کہ جمہوریت میں ان پابندیوں کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی،  اصل اہمیت عوام کی رائے کی ہے   پی ڈی ایم حکومت اس بات کو تسلیم کرے اور غیر جمہوری فیصلوں سے باز رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت استحکام کی ضرورت ہے نہ کہ عدم استحکام کی۔

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا ، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ تمام شواہدمدنظررکھ کروفاقی حکومت پی ٹی آئی پرکیس کرے گی

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں