The news is by your side.

Advertisement

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی جاری ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 43پیسے کی کمی ‏سے 154روپے 58پیسے پر بند ہوٸی اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر ‏‏50پیسے کی کمی سے 155روپے 20پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

پاکستان کی جانب سے ایک ارب ڈالر مالیت کے یوروبانڈ کے اجراء کے لیے عالمی بینکوں کے ‏اشتراک کام شروع کیے جانے آٸی ایم ایف پروگرام میں شمولیت کے بعد تیسری قسط کی مد میں ‏‏500ملین ڈالر کے اجراء کے علاوہ آٸندہ چند ہفتوں میں ڈیڑھ ارب ڈالر کی آمد اور بجٹ خسارے ‏پر قابو پانے کے لیے عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 600ملین ڈالر کے قرضے جاری ‏کرنے کے عندیٸے جیسے عوامل کے باعث جمعہ ڈالر کے انٹربینک ریٹ 155روپے سے بھی نیچے ‏آگٸی۔ ‏

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 43پیسے کی کمی سے 154روپے 58پیسے پر بند ہوٸی اور اسی ‏طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 50پیسے کی کمی سے 155روپے 20پیسے کی ‏سطح پر بند ہوٸی۔

Comments

یہ بھی پڑھیں