لاس اینجلس میں سجا اینیمیٹڈ فلم "دی گڈ ڈائناسار" کا گرین کارپٹ -
The news is by your side.

Advertisement

لاس اینجلس میں سجا اینیمیٹڈ فلم “دی گڈ ڈائناسار” کا گرین کارپٹ

لاس اینجلس : اینیمیٹڈ فلم “دی گڈ ڈائناسار” کا گرین کارپٹ سجا جس میں فلمی ستاروں کی شرکت نے چا ر چاند لگا دئیے۔

ڈائناسارز کی دنیا میں سیر کرنے کیلئے تیار ہوجائیں جہاں کوئی شکار بنے گا تو کوئی ڈائناسار کا یار بنے گا، انیمیٹڈ فلم دی گڈ ڈائناسار کا رنگا رنگ پرئیمیر لاس انجلس میں ہوا، جہاں درختوں اور سبز کارپٹ سے سجی تقریب کو دیکھنے والوں نے خوب سراہا ۔

فلم کی کہانی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھومتی ہے جس کی دوستی حادثاتی طور پر ایک ڈائنا سار سے ہوجاتی ہے،ڈائنا سار اورننھے بچے کی دلچسپ دوستی پر مبنی کامیڈی سے بھرپور اینیمیٹڈ فلم پچیس نومبر کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائیگی۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں