تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

سعودی عرب: سونے کی قیمتوں سے متعلق خوشخبری

ریاض: عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے بعد سعودی عرب میں سونے کے نرخ کم ہوگئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی گولڈ منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 217.14 ریال ہوگئے۔

سعودی مارکیٹ میں 21 قیراط سونے کی 190 ریال تک آگئی۔

اسی طرح گزشتہ روز 18 قیراط ایک گرام سونا 162.85 ریال میں دستیاب رہا جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 126.66 ریال ریکارڈ کی گئی ہے۔

مملکت میں 1 اونس سونے کی قیمت پیر کو 6757.50 ریال رہی جبکہ 21 قیراط کا 8 گرام والا سونے کا کوائن 1519.97 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔

واضح رہے کہ عالمی سطح پر جمعے کو سونے کے نرخوں میں اضافہ دیکھا گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -