منگل, جنوری 21, 2025
اشتہار

حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی لگا دی

اشتہار

حیرت انگیز

چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر سندھ حکومت نے سیکورٹی اقدامات کی خاطر صوبے بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

محکمہ داخلہ سندھ نے چہلم کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی کے احکامات جاری کر دیے۔ سندھ کے تمام اضلاع میں سولہ اور سترہ ستمبر کوموٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی۔

کراچی میں ضلع جنوبی، وسطی غربی اور شرقی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگائی گئی ہے۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں