تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

مسجدالحرام کو مکمل طو رپر کھول دیا گیا

امور حرمین کے سربراہ ڈاکٹر شیخ عبدالرحمان السدیس نے اعلان کیا ہے کہ مسجدالحرام کو رمضان المبارک میں مکمل طو رپر کھول دیا گیا ہے۔

حرمین انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک کےآخری عشرے کیلئے جامع حکمت عملی مرتب کی گئی ہے۔ مسجدالحرام کی چھت بھی عمرہ زائرین اور نمازیوں کیلئےکھول دی گئی ہے۔

رمضان کےدوران عمرہ زائرین کو سہولیات فراہمی کیلئے انتظامات مکمل ہیں۔ حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجدالحرام کے صحنوں اور ایکسٹینشنز کو کھولا گیا ہے۔

Image

عمرہ زائرین کی رہنمائی کیلئے اہلکاروں کی تعیناتی بھی یقینی بنائی جارہی ہے سہولیات فراہمی پلان سکیورٹی فورسز،دیگراداروں کی مشاورت سےترتیب دیا گیا۔

مسجدالحرام میں کراؤڈکنٹرول کرنےکیلئے مختلف راستوں کا تعین کیا گیا ہے مسجدالحرام کی تیسری سعودی ایکسٹینشن کے تمام فلورز کو بھی کھول دیا گیا ہے۔

نمازیوں کیلئے سعودی ایکسٹینشن کے بیرونی صحنوں میں بھی مقامات مختص ہے۔

Comments

- Advertisement -