تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

ن لیگ نے ٹوئٹر پر ٹرینڈ کو روبٹک قرار دے دیا

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر گزشتہ کئی روز سے بننے والے ٹاپ ٹرینڈ کو روبٹک قرار دے دیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ٹوئٹر پر ٹرینڈ بنانے والے 97 فیصد اکاؤنٹس روبوٹک ہیں ایک روبوٹک اکاؤنٹ ایک گھنٹے میں10ٹوئٹس کرتاہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹوئٹر پر بیانیہ روبوٹک ٹوئٹ کے ذریعے بنایا گیا اب عوام کو فیصلہ کرنا ہے روبوٹک ٹوئٹ کے پیچھے کھڑا ہونا ہے یا ترقی کیلئے۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے مفاد میں اور عوام کیلئے فیصلے ہورہےہیں انشااللہ پاکستان کےعوام کو ان فیصلوں سے ریلیف ملےگا آزادی اظہار رائے کیلئے جدوجہد کی اور پابندی پر یقین نہیں رکھتے۔

ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30دن میں آناہے اگلے30دن میں آپ کو سزا ملے گی پابندی بھی لگے گی سازش کے نام پر اداروں کو نفرت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے عمران خان نے کہا ہم چیف الیکشن کمشنر کیخلاف ریفرنس لارہے ہیں عمران خان ملک میں انتشارپھیلانےکےدرپے ہیں۔

Comments

- Advertisement -