تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

موجودہ حکومت نے کتنے لاکھ پاکستانیوں کو بیرونِ ملک بھیجا؟

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سمندرپار پاکستانی ساجدحسین طوری نے کہا ہے کہ وزیرخارجہ کے غیرملکی دوروں کے ثمرات پاکستان کو مل رہے ہیں۔

ایک بیان میں ساجد طوری نے کہا کہ حکومت نے روزگار کیلئے 654240 پاکستانیوں کو بیرون ملک بھیجا جب کہ عمران خان دور میں 10 لاکھ سے زائد پاکستانی بیروزگار ہو کر وطن لوٹے تھے۔

ساجد طوری نے کہا کہ عمران خان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سےپاکستان کوسخت نقصان پہنچا عمران خان نے پاکستان کو عالمی سطح پر تنہائی کا شکار کر دیا تھا۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی بات دنیا سنتی ہے اور عزت دیتی ہے ذوالفقار بھٹو نے ہر پاکستانی کو پاسپورٹ بنوانےکا حق دیا آج دنیا بھر میں پاکستانی آباد ہیں تو یہ شہیدبھٹو کا کارنامہ ہے۔

Comments

- Advertisement -