اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے مزید 8 معاونین خصوصی کا تقرر کر دیا۔
نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم نے مزید 8 معاونین خصوصی کی تعیناتی کی ہے۔
نئے معاونین خصوصی میں افتخاراحمدخان، رضاربانی خان ، ارشاد احمد خان ، مہیش کمار ملانی، فیصل کریم کنڈی ، سردار سلیم حیدر، تسنیم احمد قریشی اور محمد علی شاہ بچہ شامل ہیں۔
- Advertisement -
ان معاونین خصوصی کو قلمدان بعد میں سونپے جائیں گے۔