وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مستعفی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو پیش کر دیا۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ٹوئٹ میں لکھا کہ پرویزالہیٰ کی وزیراعظم سے ملاقات میں تمام معاملات طے پاگئے ہیں اور وزیراعظم نے چوہدری پرویز الہیٰ کو پنجاب کا وزیراعلیٰ نامزد کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ چوہدری پرویز الہی کی وزیراعظم … وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مستعفی پڑھنا جاری رکھیں