تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

’پریم گلی‘ ڈرامے کے ٹیزر نے دھوم مچادی

کراچی: اے آر وائی ڈیجیٹل پر عنقریب نشر ہونے والے محبت اور طنزومزاح سے بھرپور ڈرامے ’پریم گلی‘ کا دوسرا ٹیزر بھی ریلیز کردیا گیا جس نے آتے ہی دھوم مچادی۔

تفصیلات کے مطابق اے آروائی ڈیجیٹل اپنے ناظرین کے لیے ہمیشہ سے معیاری اور منفرد ڈرامے پیش کرنے کے سبب مشہور ہے اور ایک بار پھر اپنی روایت برقرار رکھتے ہوئے ڈیجیٹل نے اپنے نئے ڈرامہ سیریل ’پریم گلی‘ کا دوسرا دلچسپ ٹیزر بھی جاری کردیا ہے جس نے ناظرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔

مذکورہ ڈرامے کے ہدایت کار قاسم علی مرید ہیں، پریم گلی کی کاسٹ میں سوہائے علی ابڑو، انوشے عباسی، فرحان سعید، قوی خان، شمیم ہلالی،صباء حمید اور عظمی حسن شامل ہیں۔

پریم گلی فلی ڈرامہ ہے جو محبت کی کہانی اور طنزومزاح کے گرد گھومتا ہے۔

Comments

- Advertisement -