تازہ ترین

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے...

وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس سپریم...

جنوبی امریکی ملک کا بدقسمت طیارہ!

اسکرے: جنوبی امریکی ملک بولیویا کا فوجی طیارہ رہائشی عمارت پر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک اور دو شدید زخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس خطرناک جہاز حادثے میں معجزانہ طور پر پائلٹ محفوظ رہا۔ ہلاک اور زخمی افراد وہ ہیں جو عمارت میں رہائش پذیر تھے۔

بولیویا میں جنگی جہاز عمارت پر گرا تھا، زخمی افراد کو مقامی اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ تباہ ہونے والا طیارہ تربیتی پرواز پر تھا، حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی، ممکنہ طور پر کسی تیکنی وجوہات کے باعث یہ واقعہ پیش آیا۔

متعلقہ اداروں کی تفتیشی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Comments

- Advertisement -