تازہ ترین

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

نیا کپتان کون؟ سفارشات چیئرمین پی سی بی کو ارسال

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وائٹ بال میں نیا کپتان...

وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی اجازت دے دی

وفاقی حکومت نے برآمد کنندگان کو آٹا برآمد کرنے...

وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے اہم ملاقات کریں گے

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس سپریم...

’جس کو خریدار بنا کر پیش کیا اسے گھڑی فروخت نہیں کی گئی‘

تحریک انصاف کے رہنما فوادچوہدری نے واضح کیا ہے کہ عمران خان نےتوشہ خانہ سےقانون کےمطابق گھڑی خریدی گھڑی ٹیکس ریٹرن اور الیکشن کمیشن گوشواروں میں ڈیکلیئرڈ ہے۔

ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا کہ جنگ جیوگروپ نےجس کو خریدار بنا کر پیش کیا اسے گھڑی فروخت نہیں کی گئی اس شخص کاعمران خان سےبالواسطہ یابلاواسطہ کوئی تعلق ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمرفاروق نے بتایا نکڑ والی دکان نےگھڑی کی قیمت5 ملین ڈالر بتائی عمرفاروق کہتے ہیں انہوں نے 5ملین ڈالر والی گھڑی 20ڈالر میں خرید لی پھر کہتےہیں میں نے میر ابراہیم کو فون کیا عمران خان کی گھڑی لی ہے۔

Comments

- Advertisement -