تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

کراچی کے لیے بہت خوشخبریاں آرہی ہیں، گورنر سندھ

کراچی : گورنر سندھ عمران اسماعیل نے شہر قائد کی عوام کو اگلے دس دنوں میں گرین لائن بسز کو چلانے کی نوید سنا دی۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے شجر کاری سے متعلق کہا گیا ہے کہ درخت لگانا بہت آسان کام ہے مگر درخت کی دیکھ بھال کرنا انتہائی مشکل کام ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اسماعیلی کمیونٹی موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے دس لاکھ درخت لگا رہی ہے۔

گورنر سندھ نے کراچی والوں کو کئی خوشخبریاں ملنے کی نوید سنائی اور کہا کہ گرین لائن بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں اور اگلے دس دنوں میں گرین لائن بسز کو چلانا شروع کردیں گے۔

عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کل کے سی آر کا سنگ بنیاد رکھنے آرہے ہیں مستقبل میں کے فور منصوبے پر بھی کام شروع کیا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -