‘یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کرنےجا رہے ہیں’

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ اب اسرائیل کو بھی تسلیم کرنےجا رہے ہیں پہلی بار ایک وفد اسرائیل گیا ہے پی ٹی وی کا ایک تنخواہ دار شخص بھی وفد میں شامل تھا۔ چارسدہ میں پی ٹی آئی کے ورکز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ حقیقی … ‘یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کرنےجا رہے ہیں’ پڑھنا جاری رکھیں