تازہ ترین

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

ملک میں معاشی استحکام کیلئےاصلاحاتی ایجنڈےپرگامزن ہیں، محمد اورنگزیب

واشنگٹن: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک...

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

فریج سے غائب ہونے والے پنیر کا معمہ حل، ویڈیو دیکھیں

کتا ویسے تو گوشت شوق سے کھاتا ہے مگر انٹرنیٹ پر ایک ایسے کتے کی ویڈیو وائرل ہوئی جو پنیر کھانے کا شوقین ہے۔

انٹرنیٹ پر ویسے تو آئے روز دلچسپ ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں مگر اُن میں سے کچھ ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر صارفین کو خوشگوار حیرت ہوتی ہے کیونکہ اُن میں کچھ نیا اور منفرد ہوتا ہے۔

انٹرنیٹ پر ان دنوں ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کو دیکھ کر صارفین نہ صرف حیران ہوئے بلکہ وہ ہنسنے پرمجبور ہوگئے۔

عام طور پر انسان چیزوں کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے انہیں فریج میں رکھتا ہے مگر انٹرنیٹ پر ایک ایسے کتے کی ویڈیو سامنے آئی جو فریج میں رکھا پنیر خاموشی سے نکال کر کھالیتا تھا۔

انسٹاگرام پر عنایا نامی صارف نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ’کس کس کو پنیر اتنا پسند ہے‘۔

ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ کتے کو پنیر اس قدر پسند ہے کہ گھر والوں نے اسے فریج میں چھپا دیا تھا مگر کتا سونگھتا ہوا آیا اور اُس نے فریج کھولنے کے بعد پنیر کی تھیلی نکالی اور لے کر چلتا بنا۔

 

View this post on Instagram

 

Who else loves cheese? 😋✋🧀

A post shared by ANYA (@anyathegsd) on

مالک نے لکھا کہ اس سے قبل بھی ہمارے فریج سے پنیر غائب ہوگیا تھا، جس کے بعد ہم نے معلوم کرنے کے لیے فریج کے اندر ویڈیو ریکارڈنگ کھول کر موبائل رکھا اور پھر نتیجہ ہمارے سامنے آگیا۔

Comments

- Advertisement -