تازہ ترین

پاکستانیوں نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا، میتھیو ملر

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے...

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے...

پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار

پولیو وائرس کی موجودگی کے باعث عالمی ادارہ صحت...

امریکا: ایئر پورٹ پر طیارہ چرانے کی کوشش

واشنگٹن : امریکا میں لیٹروں نے ایریزونا ہوائی اڈے میں داخل ہوکر طیارہ چرالیا۔

گھریوں میں چوریاں ہونا اور سفر کے دوران جیب کاٹنے کے واقعات تو آپ نے سنے ہوں گے لیکن امریکی ریاست ایریزونا میں چوروں نے طیارہ چوری کرلیا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چور کوٹن ووڈ ایئرپورٹ داخل ہوئے اور طیارہ لیجانے والا باکس چوری کرلیا جس میں چھوٹا طیارہ بھی موجود تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لیٹروں نے طیارے میں لگنے والے پرزے بھی چوری کیے۔

امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایریزونا پولیس کی جانب سے چوروں کی گرفتاری کےلیے عوام سے بھی مدد مانگی گئی ہے۔

Comments

- Advertisement -