چوروں نے دن دہاڑے صرف 4 منٹ میں میوزیم کا صفایا کر دیا

فرانس (19 اکتوبر 2025): پیرس میں دنیا کے مشہور اور تاریخی لوور میوزیم میں صرف 4 منٹ میں نایاب اور قیمتی نوادرات چوری کر لی گئیں۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقعہ دنیا کے مشہور اور تاریخی لوور میوزیم میں چوری کی بڑی واردات ہوئی ہے، جس میں چوروں نایاب اور قدیم نوادرات لے اڑا۔ … چوروں نے دن دہاڑے صرف 4 منٹ میں میوزیم کا صفایا کر دیا پڑھنا جاری رکھیں