تازہ ترین

فیض حمید پر الزامات کی تحقیقات کیلیے انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد: سابق ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس (آئی...

افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں 7 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: اسپن کئی میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی...

‘ سعودی وفد کا دورہ: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی’

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے...

پاکستان پر سفری پابندیاں برقرار

پولیو وائرس کی موجودگی کے باعث عالمی ادارہ صحت...

نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے جج کیخلاف ریفرنس دائر

راولپنڈی: نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے...

لندن، تیسرا حملہ آور22 سالہ مراکش نژاد اطالوی نوجوان یوسف تھا

لندن : لندن حملے میں ملوث تیسرے حملہ آور کی شناخت ظاہر کردی گئی ہے 23 سالہ یوسف کا تعلق مراکش سے ہے جو اٹلی کی شہریت رکھتا ہے اور لندن میں مقیم تھا۔

تفصیلات کے مطابق لندن حملے میں ملوث تیسرے دہشت گرد کی شناخت ہو گئی ہے جس کا تعلق مراکش نژاد اطالوی شہری ہے 22 سالہ یوسف رغبہ پہلے بھی ترکی جانے کی کوشش میں پکڑا جا چکا ہے جہاں اس نے شام جاننے کا ارادہ ظاہر کیا تھا۔

لندن دہشت گردی: حملہ آوروں کی شناخت ہوگئی، نام جاری

یوسف کے والدین کا تعلق مراکش اور اٹلی سے ہے جب کہ وہ لندن کے ایک ریسٹورنٹ میں کام کرتا تھا اور اٹلی نے مراکش اور برطانیہ کی حکومت کو یوسف کی مشکوک سرگرمیوں اور دہشت گردی کے واقعہ میں ملوث ہونے کے امکان سے پہلے ہی آگاہ کردیا تھا۔

لندن : دہشت گرد حملوں میں‘7افراد ہلاک‘متعدد زخمی

خیال رہے گزشتہ روز برطانوی پولیس نے حالیہ دہشت گردی میں ملوث ملزمان کے نام اور تصاویر جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ حملے کا ماسٹر مائنڈ خرم بٹ جب کہ اُس کا ساتھی راشد ریدونی تھا اور آج تیسرے حملہ آور کی شناخت بھی ظاہر کردی۔

Comments

- Advertisement -