رواں برس 18 لاکھ 33 ہزار 146 افراد نے فریضہ حج ادا کیا

حجاج کرام گزشتہ روز حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ادا کرنے کے بعد آج بڑے شیطان کی رمی میں مصروف ہیں رواں سال 18 لاکھ سے زائد افراد نے فریضہ حج ادا کیا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر رسان ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے … رواں برس 18 لاکھ 33 ہزار 146 افراد نے فریضہ حج ادا کیا پڑھنا جاری رکھیں