غیر ملکیوں کو اغوا کرنیوالے 3 اغوا کار گرفتار

راولپنڈی: افغانستان سے بلا کر یورپ بھجوانے کا جھانسہ، ماں اور 2 بیٹوں کے اغوا کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اہم کارروائی کے دوران 3 اغوا کار گرفتار کر لئے گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا ہے کہ تھانہ صدر واہ کے … غیر ملکیوں کو اغوا کرنیوالے 3 اغوا کار گرفتار پڑھنا جاری رکھیں