تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

محفوظ اور تیز انٹرنیٹ براؤزنگ کیلئے تین بڑے ٹیکنالوجی حریف یکجا ہوگئے

نیویارک : انٹرنیٹ براؤزنگ کو تیز اور بہتر بنانے کےلیے ٹیکنالوجی کی دنیا کے تین بڑی کمپنیاں ایک ہوگئی۔

انٹرنیٹ براؤزنگ ہم میں سے بیشتر کے لئے روزمرہ کی سرگرمی ہے تاہم ، انٹرنیٹ ہائی انٹرنیٹ ہائی وے پر معلومات براؤز کرنے سے صارفین کو مختلف خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جیسے شناخت کی چوری ، وائرس اور آن لائن فراڈ وغیرہ وغیرہ۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیائے ٹیکنالوجی کے تین بڑے حریف ایپل، مائیکروسافٹ اور گوگل نے بہتر براؤزنگ کی خاطر مشترکہ طور پر کوششیں شروع کردی ہیں تاکہ اپنے صارفین کو بہتر سے بہتر براؤزنگ سہولیات فراہم کی جاسکیں۔

یہ بھی پڑھیں : دنیا کے 7 ترقی یافتہ ممالک کا ٹیکنالوجی کمپنیز پر 15 فیصد ٹیکس لگانے پر اتفاق

رپورٹ کے مطابق گوگل کے براؤزر کروم، ایپل کے سفاری، مائیکروسافٹ کے ایج اور موزیلا فائر فاکس کی ٹیمیں اپنے اپنے براؤزرز میں موجود ایکسٹینشنز میں بہتری لانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔

Comments

- Advertisement -