رمضان المبارک کی 23 ویں شب مسجد الحرام میں 30 لاکھ زائرین کی آمد

رمضان المبارک کا آخری عشرہ جاری ہے 23 ویں متبرک شب (ممکنہ شب قدر) مسجد الحرام میں 30 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد ہوئی۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق وزیر حج عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کی 23 ویں شب مسجد الحرام میں 30 لاکھ سے زیادہ زائرین کی … رمضان المبارک کی 23 ویں شب مسجد الحرام میں 30 لاکھ زائرین کی آمد پڑھنا جاری رکھیں