تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

بھارت میں مسلم طلبہ پر’جے ماتا کی‘ نعرہ نہ لگانے پرتشدد

نئی دلی: بھارتی دارالحکومت کے نواحی علاقے بیگم پورمیں مشتعل افراد نے مدرسے کے تین طلبہ کو انتہا پسندی کی بنیاد پربہیمانہ تشددکا نشانہ بنایا۔

طلبہ کا کہنا ہے کہ مشتعل افراد نے انھیں زبردستی ’بھارت ماتا کی جے‘ کا نعرہ لگانے کے لئےکہا، انکارپرانتہا پسندوں نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔

بھارتی پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث تین افراد کو گرفتارکرلیا گیا ہے اورواقعے کی تحقیقات جاری ہے۔

واضح رہے کہ بھارت میں بڑھتی ہوئی عدم برادشت کے سبب مسلمانوں کے خلاف پرتشدد واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے اورمسلمانوں پرتشدد کے واقعا ت پرمودی سرکارچپ سادھے بیٹھی ہے۔

Comments

- Advertisement -