تازہ ترین

علی امین گنڈاپور وفاق سے روابط ختم کر دیں، اسد قیصر

اسلام آباد: رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر نے...

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

شیر نے پنجرے میں عورت کا ہاتھ چبا ڈالا، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

چڑیا گھر میں عورت کا شیر کو پیار کرنا مہنگا پڑ گیا،  پنجرے میں ہاتھ ڈال کر شیر کو پیار کرنے پر شیر نے عورت کا ہاتھ چبا ڈالا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چڑیا گھر کے پنجرے میں شیر کو ایک خاتون پیار کررہی تھی، شیر پہلے خاتون کے بیگ کی طرف لپکتا ہے جس کے بعد خاتون اور زیادہ ہاتھ اندر ڈالتے ہوئے شیر کی گردن کو سہلاتے ہے۔

https://youtu.be/uLuU4GgLy64

اسی دوران خونخوار شیر نے عورت کے ہاتھ دبوچ لیا، جس کے بعد ویڈیو میں چیخنے چلانے کی آواز آتی ہے۔

اس دل دہلا دینے والی ویڈیو کو یوٹیوب پر ہزاروں لوگ دیکھ چکے ہیں، جبکہ ویڈیو کے آخر میں جون کی فوٹیج ہے جسے دھندلا کرکے دکھایا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -