امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے بڑی خبر

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے ٹک ٹاک پر پابندی کا ایک اور بل منظور کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان سے ٹک ٹاک پر پابندی کا ایک اور بل منظور کر لیا گیا ہے، 360 اراکین نے ٹک ٹاک پر پابندی کے حق میں ووٹ دیے جب کہ بل … امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے بڑی خبر پڑھنا جاری رکھیں