site
stats
پاکستان

نوازشریف کوبچانےکےلیےن لیگ اداروں کوتباہ کررہی ہے‘عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان کا کہناہےکہ مسلم لیگ ن ایک بار پھرسپریم کورٹ کو نشانہ بنارہی ہے۔

تفصیلات کےمطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہاکہ نوازشریف کو بچانے کےلیےن لیگ اداروں کوتباہ کررہی ہے۔

عمران خان نےایک اور ٹویٹ میں کہاکہ قطری شہزادنوازشریف کےسہارےکاآخری تنکاتھا۔قطریوں کےبغیرنوازشریف کےپاس کوئی منی ٹریل نہیں ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان نےکہاکہ فلیٹس کیسےخریدےگئے واحدٹریل کرپشن کےپیسےکی ہے۔

ہارجیت کھیل کاحصہ ہےلیکن مقابلہ کیےبغیرہارسےدکھ ہوا‘عمران خان

واضح رہےکہ گزشتہ روزچیئرمین تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی سے دکھ ہوا ہے۔


اگرآپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اوراگرآپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پرشیئرکریں۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top