پیر, فروری 9, 2026
اشتہار

کراچی: قیمت آسمان پر، ایک کلو ٹماٹر 150 روپے میں فروخت

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : ٹماٹر کی قیمت آسمان کو چھونے لگی، ایک کلو ٹماٹر ڈیڑھ سو روپے میں فروخت ہورہا ہے ۔

ٹماٹر کی فصل خراب ہوگئی تو ٹماٹر نایاب ہوگیا، کراچی میں ٹماٹر کی ہول سیل اور ریٹیل قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، ریٹیل سطح پر تو ٹماٹر کی قیمت کو آگ لگی ہوئی ہے، ایک کلو ٹماٹر ڈیڑھ سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔

بیوپاریوں کے مطابق قیمتوں میں اضافے کی وجہ ٹماٹر کی فصل کا خراب ہونا ہے۔ باقی کسر بیوپاریوں نے پوری کردی اور منہ مانگی قیمت وصول کی جارہی ہے، پیٹرول ٹماٹر سے سستا ہے.

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں