ٹماٹر کی ہوشربا قیمتوں پر فل اسٹاپ. نئے نرخ کیا مقرر؟ عوام کیلیے بڑی خبر آ گئی

کراچی (22 اکتوبر 2025): کراچی سمیت ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں اور عوام کے لیے اس کو خریدنا مشکل ہو گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتیں راکٹ کی تیزی سے بڑھ رہی ہیں اور کئی شہروں میں اس کی قیمت … ٹماٹر کی ہوشربا قیمتوں پر فل اسٹاپ. نئے نرخ کیا مقرر؟ عوام کیلیے بڑی خبر آ گئی پڑھنا جاری رکھیں