توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ منظر عام پر، کس نے کیا خریدا؟

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کے تحائف کی خریداری سے متعلق 21 سالہ ریکارڈ عوام کے سامنے لاتے ہوئے اسے سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کی بہتی گنگا میں سب نے ہاتھ دھوئے، حکومت نے گزشتہ 2 دہائیوں کے دوران موصول ہونے والے تحائف … توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ منظر عام پر، کس نے کیا خریدا؟ پڑھنا جاری رکھیں