توشہ خانہ کیس 2، بانی اور اہلیہ کی بریت درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس 2 میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس 2 میں پی ٹی آئی بانی اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے … توشہ خانہ کیس 2، بانی اور اہلیہ کی بریت درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم جاری پڑھنا جاری رکھیں