پیر, اپریل 20, 2026
اشتہار

نیپال میں سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرِ گئی، 19 افراد ہلاک

اشتہار

حیرت انگیز

نیپال میں سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرنے سے برطانوی شہری سمیت انیس افراد جان سےگئے جب کہ پچیس زخمی ہیں۔

پولیس کے مطابق پوکھرا سے کھٹمنڈو جانے والی بس ضلع دھادنگ کے پہاڑی علاقے میں بےقابو ہو کر دو سو میٹر نیچے دریا کنارے جا گری۔

بس میں چوالیس مسافر سوار تھے۔

زخمیوں میں چین اور نیوزی لینڈ کےباشندے بھی شامل ہیں، ہلاک شدگان میں سے اب تک صرف نوکی شناخت ہوسکی ہے اور دیگر کی پہچان کےلیےکارروائی جاری ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں