ٹویوٹا، ہنڈا سستی، سوزوکی گاڑیاں مہنگی ہو گئیں

کراچی: ڈالر کی قیمتوں میں کمی کے رحجان کے ساتھ ہی کچھ گاڑیوں کی قیمتیں کم اور کچھ گاڑیوں کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹویوٹا اور ہنڈا کار کمپنیوں کی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے، جب کہ دوسری طرف ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود سوزوکی کار … ٹویوٹا، ہنڈا سستی، سوزوکی گاڑیاں مہنگی ہو گئیں پڑھنا جاری رکھیں