گھر کی بجلی اور عام جنریٹر سے چارج ہونے والی جدید گاڑی متعارف

بیٹری فل چارج ہونے کے بعد گاڑی کو دس گھنٹوں تک چلایا جاسکتا ہے