رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں تجارتی خسارہ 37.17 فیصد بڑھ گیا

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں تجارتی خسارہ 37.17 فیصد بڑھ گیا ہے۔ ادارہ شماریات نے تجارتی اعدادوشمار جاری کردیے جس کے مطابق جولائی تا نومبر درآمدات میں اضافہ اور برآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جولائی تا نومبر تجارتی خسارہ 15 ارب 46 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا … رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں تجارتی خسارہ 37.17 فیصد بڑھ گیا پڑھنا جاری رکھیں