تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل منیرافسر کی چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی...

مستونگ دھماکے میں ’را‘ ملوث ہے، نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی

اسلام آباد : نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا...

9 مئی واقعات : چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 ضمانت کی درخواستیں منظور

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے 9...

نواز شریف نے 4 سال بعد وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بک کروالیا

لندن : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف...

ٹریفک حادثے میں دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق

صادق آباد میں موٹروے ایم فائیو کے قریب ٹریفک حادثے میں دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔

موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ گڈو انٹرچینج کے قریب پیش آیا جہاں کار ٹرالر سےجا ٹکرائی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 8افرادجاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی اور لاشوں کو شیخ زیداسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثہ تیز رفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا۔

حادثے کا شکار افراد سکھر سے موٹر وے کے راستے مریدشاخ جا رہے تھے۔جاں بحق ہونے والوں میں دلہن بھی شامل ہے۔ 2روز قبل شادی ہوئی تھی اور رسم کی ادائیگی کیلئے دلہا دلہن میکے جا رہے تھے۔

Comments

- Advertisement -