کراچی میں آن لائن ڈلیوری بوائے لفٹ میں پھنس کر جاں بحق ہو گیا۔
افسوس ناک واقعہ شہر کے پوش علاقے کلفٹن تین تلوار میں
پیش آیا جہاں افطار کے وقت پارسل پہنچانے کے لیے آنے والا ڈلیوری بوائے رہائشی عمارت کی لفٹ میں پھنس کر جاں بحق ہوگیا۔لاش کافی دیر تک لفٹ میں پھنسی رہی اور رابطہ نہ ہونے پر فون ٹریس کیا گیا تو لوکیشن عمارت آئی۔ جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی اور صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔
آن لائن فوڈڈیلوری کمپنی کے دیگر ملازمین نےاپنی مدد آپ کے تحت لاش کو نکلا، اسی اثناء میں پولیس بھی پہنچ گئی۔
متوفی کی شناخت نوید سعید کےنام سےہوئی ہے اور لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ متوفی افطارکےوقت رہائشی عمارت میں ڈیلوری دینےآیاتھا۔
اداکارہ صبا قمر پاکستانی فلم انڈسٹری لالی ووڈ کے علاوہ بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ…
کرونا کیسز میں اضافے کے باعث ایونٹ کو خدشات
بٹ کوائن کے نام سے اکثریت صارفین واقف ہی ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں…
اداکارہ مریم نفیس نے تنقید کرنے والے صارف کو اپنی پروفائل ان فالو کرنے کا…
واشنگٹن : امریکی عدالت نے کئی گھنٹوں تک دو سالہ بچی کو گاڑی میں بھولنے…
کراچی : عید الاضحیٰ کے روز اسکیم 33 میں قربانی کے بے جانور کو فائرنگ…