بدھ, فروری 19, 2025
اشتہار

سعودی شاہی خاندان سے افسوسناک خبر

اشتہار

حیرت انگیز

سعودی شاہی خاندان سے افسوسناک خبر ہے کہ شہزادی موضی بنت مساعد بن عبدالرحمن بن فیصل آل سعود کا انتقال ہو گیا ہے۔

شہزادی کی نمازہ جنازہ اتوار کو ریاض کی مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں نمازِ عصر کے بعد ادا کی گئی۔

سعودی شہزادی انتقال کر گئیں

ایوان شاہی نے شہزادی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مغفرت کی دعا کی ہے۔

رواں سال 19 اپریل کو شہزادی لولوۃ بنت فہد بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئی تھیں، شہزادی حدود شمالیہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن خالد بن سلطان کی والدہ تھیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں