خوفناک حادثہ : زخمی پروفیسر مرنے سے قبل ٹریلر کے نیچے دبے اپنا نام پتہ بتاتے رہے

کراچی میں تیز رفتار ٹرالر نے چار بچوں کے باپ کو کچل ڈالا، زخمی پروفیسر افتخار ٹرالر کے نیچے دبے اپنا نام اور پتہ بتاتے رہے اور بالآخر اسپتال جاتے ہوئے ایمبولینس میں دم توڑ دیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لانڈھی فیوچر کالونی میں ٹریلر کی ٹکر سے گورنمنٹ ابراہیم حیدری … خوفناک حادثہ : زخمی پروفیسر مرنے سے قبل ٹریلر کے نیچے دبے اپنا نام پتہ بتاتے رہے پڑھنا جاری رکھیں