ہفتہ, جنوری 17, 2026
اشتہار

ڈہرکی میں مال گاڑی پٹری سے اترگئی

اشتہار

حیرت انگیز

گھوٹکی: ڈہرکی میں مال گاڑی ریلوے ٹریک سے اترگئی جس کے سبب ٹرینوں کی آمد ورفت معطل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈہرکی میں مال گاڑی کی پانچ بوگیاں پتری سے اترگئی ہیں جس کے سبب اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے۔

ٹرین کے پٹری سے الٹنے کے واقع میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں اور جلد ہی ٹریک کو ٹرینوں کی آمد رفت کے لئے بحال کردیا جائے گا۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں