مسافر طیارے کی بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقلی، لوگ موٹر وے پر جہاز دیکھ کر حیران

مسافر بردار ہوائی جہاز کو آج سڑک کے ذریعے کراچی سے حیدرآباد منتقل کیا جا رہا ہے موٹر وے پر بڑا طیارہ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مسافر بردار طیارے کو زمین کے راستے کراچی سے حیدرآباد منتقلی کا سفر شروع ہوگیا ہے اور یہ پاکستان کی تاریخ … مسافر طیارے کی بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقلی، لوگ موٹر وے پر جہاز دیکھ کر حیران پڑھنا جاری رکھیں