ڈھائی ہزار سال قدیم خزانہ دریافت

وسطی ایشیائی ملک قازقستان میں محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین کو قبروں کے ٹیلوں کی کھدائی سے 2500 سال قدیم خزانہ ملا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قازقستان میں ماہر آثار قدیمہ مارات کاسیانوف کی قیادت میں ایک ٹیم نے ملک کے مغربی ایتیراو علاقے میں تین قبروں کے ٹیلوں کی کھدائی میں سونے … ڈھائی ہزار سال قدیم خزانہ دریافت پڑھنا جاری رکھیں