تین ملکی ٹورنامنٹ کے ٹکٹوں کی فروخت آج شروع ہوگی، کم سے کم قیمت کیا ہے؟

پاکستان نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے اشتراک سے تین ملکی ون ڈے ٹورنامنٹ کے ٹکٹوں کی فروخت آج شام چار بجے سے شروع ہو رہی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق 8 فروری سے شروع ہونے والے مختصر سہ ملکی ٹورنامنٹ کے دو میچ لاہور اور دو کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ شائقین … تین ملکی ٹورنامنٹ کے ٹکٹوں کی فروخت آج شروع ہوگی، کم سے کم قیمت کیا ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں